مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں ترکمنستان کے صدرقربان قلی بردی محمداوف سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکمنستان کے صدر سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1890479
آپ کا تبصرہ